Connect with us

LATEST

پی ایس ایل 10, بڑے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی شمولیت کے لیے تیاریاں جاری

Published

on

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے ڈرافٹ کے لئے بڑے انٹرنیشنل کھلاڑیوں سے رابطے جاری ہیں، جن میں اسٹیو اسمتھ، ڈیوڈ وارنر، کین ولیمسن، جونی بیئرسٹو، فن ایلن، کیشو مہاراج، شکیب الحسن، جمی نیشم، اور ٹم ساؤتھی شامل ہیں۔

فرنچائز مالکان نے انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ ٹورنامنٹ کے شیڈول اور ڈرافٹ کی تاریخ جلد از جلد طے کریں تاکہ ایونٹ کی کامیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔

مزید بات چیت کے لئے اہم میٹنگ سلمان ناصر کی دستیابی پر ہوگی، جو اس وقت چیمپئنز ٹرافی کی ذمہ داریوں میں مصروف ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *